حیدرآباد۔14۔دسمبر(اعتماد نیوز)صدر تلگو دیشم این چندرا بابو نائیہڈو نے آج
ومیر اعلی مدھیہ پردیش شو راج سنگھ چوان کے حلف برداری میں شرکت کے بعد بی
جے پی کے اعلی
قائدین نے ایک کے اڈوانی ‘راجناتھ سنگھ ‘نریندر مودی اور
سشما سوراج سے الگ الگ ملاقات کیا۔ بتایا جاتا ہے کہ چندرا بابو نائیڈو نے
ان تمام کو ریاست کی تازہ صورت حال سے واقف کر وایا۔